فهرس الكتاب

الصفحة 516 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: حدث کے بغیر وضو کرنا ضروری نہیں

516 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ قَالَ رَأَيْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ يَشُمُّ ثَوْبَهُ فَقُلْتُ مِمَّ ذَلِكَ قَالَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا وُضُوءَ إِلَّا مِنْ رِيحٍ أَوْ سَمَاعٍ

جناب محمد بن عمرو بن عطاء ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا سائب بن خباب ؓ کو دیکھا کہ اپنا کپڑا سونگھ رہے تھے ،میں نے عرض کی: اس کی کیا وجہ تھی؟ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے:''وضو ( واجب) نہیں ہے مگر آواز کی وجہ سے یا بو کی وجہ سے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت