فهرس الكتاب

الصفحة 532 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: زمین کا ایک حصہ دوسرے حصے کو پاک کر دیتا ہے

532 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الْيَشْكُرِيُّ عَنْ ابْنِ أَبِي حَبِيبَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نُرِيدُ الْمَسْجِدَ فَنَطَأُ الطَّرِيقَ النَّجِسَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَرْضُ يُطَهِّرُ بَعْضُهَا بَعْضًا

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ کسی نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم مسجد کی طرف آتے ہیں تو راستے میں ناپاک جگہ پر بھی پاؤں پڑتا ہے ( ہم کیا کریں؟) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'' زمین کا ایک قطعہ دوسرے قطعے ( سے حاصل ہونے والی نجاست سے جوتے یا قدم) کو پاک کر دیتا ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت