فهرس الكتاب

الصفحة 551 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: موزوں پر اوپر نیچے(دونوں طرف) مسح کرنا

551 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ جَرِيرِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي مُنْذِرٌ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يَتَوَضَّأُ وَيَغْسِلُ خُفَّيْهِ فَقَالَ بِيَدِهِ كَأَنَّهُ دَفَعَهُ إِنَّمَا أُمِرْتَ بِالْمَسْحِ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ هَكَذَا مِنْ أَطْرَافِ الْأَصَابِعِ إِلَى أَصْلِ السَّاقِ وَخَطَّطَ بِالْأَصَابِعِ

سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے ،ا نہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو وضو کر رہا تھا اور (پاؤں دھونے کے بجائے پاؤں پہنے ہوئے) موزے دھو رہا تھا۔ رسول اللہ ﷺ نے ( اسے متوجہ کرنے کے لئے) ہاتھ سے اسے (ہلکا سا) دھکیلا اور فرمایا: ''مجھے مسح کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔'' اور ( اس کی وضاحت کرتے ہوئے ) اپنے ہاتھوں کو ( پاؤں کی) انگلیوں سے شروع کر کے پنڈلی کے شروع تک لے گئے اور انگلیوں سے ( گویا خط ) کھینچے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت