فهرس الكتاب

الصفحة 553 من 4341

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں

باب: مقیم اور مسافر کے لیے موزوں پر مسح کی مدت

553 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثًا وَلَوْ مَضَى السَّائِلُ عَلَى مَسْأَلَتِهِ لَجَعَلَهَا خَمْسًا

سیدنا خزیمہ بن ثابت ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مسافر کے لئے تین دن کی مدت مقرر فرمائی ہے، لیکن اگر سائل مزید مدت کے لئے اجازت مانگتا تو آپ ﷺ پانچ دن کی بھی اجازت دے دیتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت