589 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ وَضَعْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسْلًا فَاغْتَسَلَ مِنْ جَمِيعِ نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ
سیدنا انس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے لئے پانی رکھا، تو آپ نے ایک ہی رات میں تمام ازواج مطہرات رضی اللہ عنھن سے مقاربت کے بعد ( ایک ہی بار ) غسل کیا۔
: یہ روایت سندًا ضعیف ہے اور متنًا ومعنًا صحیح ہے جیسا کہ حدیث میں مذکور ہے۔