فهرس الكتاب

الصفحة 649 من 4341

کتاب: تیمم کے احکام ومسائل

باب: نفاس والی عورت کتنا عرصہ نماز روزہ سے پرہیز کرے ؟

649 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ سَلَّامِ بْنِ سُلَيْمٍ أَوْ سَلْمٍ شَكَّ أَبُو الْحَسَنِ وَأَظُنُّهُ هُوَ أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَّتَ لِلنُّفَسَاءِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا إِلَّا أَنْ تَرَى الطُّهْرَ قَبْلَ ذَلِكَ

سیدنا انس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے نفاس والی عورت کے لئے چالیس دن کی مقدار مقرر کی ہے، سوائے اس کے کہ اس مدت سے پہلے طہر نظر آجائے۔

یہ روایت سندا ضعیف ہے لیکن اس میں بیان کردی مسئلہ دوسری صحیح احادیث سے ثابت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت