679 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْرِدُوا بِالظُّهْرِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ
سیدنا ابو سعید ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''ظہر کو ٹھنڈا کرو کیوں کہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ سے ہے۔''