فهرس الكتاب

الصفحة 705 من 4341

کتاب: نماز سے متعلق احکام ومسائل

باب: نماز عشاء کو '' عتمہ'' کہنے کی ممانعت کا بیا ن

705 حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ح و حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَغْلِبَنَّكُمْ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمْ زَادَ ابْنُ حَرْمَلَةَ فَإِنَّمَا هِيَ الْعِشَاءُ وَإِنَّمَا يَقُولُونَ الْعَتَمَةُ لِإِعْتَامِهِمْ بِالْإِبِلِ

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ''اعرابی تمہاری نماز کے بارے میں تم پر غالب نہ آجائیں۔''ابن حرملہ نے اپنی روایت میں ان الفاظ کا اضافہ کیا ہے:''یہ عشاء ہے، وہ اندھیرا ہونے پر دودھ دوہنے کی وجہ سے اس ( نماز) کو بھی عتمہ ( اندھیرے کی نماز) کہتے ہیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت