764 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «حَكَّ بُزَاقًا فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ»
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے مسجد میں قبلے کی دیوار پر لگا ہوا تھوک خرچ دیا۔