فهرس الكتاب

الصفحة 767 من 4341

کتاب: مسجد اور نماز باجماعت کے مسائل

باب: گم شدہ چیزوں کا اعلان مسجد میں کرنا ممنوع ہے

767 حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَسَدِيِّ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، مَوْلَى شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ سَمِعَ رَجُلًا يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ، فَلْيَقُلْ: لَا رَدَّ اللَّهُ عَلَيْكَ، فَإِنَّ الْمَسَاجِدَ لَمْ تُبْنَ لِهَذَا

سیدنا ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کا یہ ارشاد سنا: ''جو شخص کسی کو گمشدہ چیز کا مسجد کا اعلان کرتے سنے، اسے چاہیے کہ کہے: اللہ کرے وہ چیز تجھے نہ ملے کیوں کہ مسجدیں اس لئے نہیں بنائی گئیں۔ ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت