فهرس الكتاب

الصفحة 806 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: نمازشروع کرنے کا بیان

806 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَارِثَةُ بْنُ أَبِي الرِّجَالِ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، تَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ»

ام المؤمنین عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب نماز شروع کرتے تو یہ دعا پڑھتے: «سبحانك اللهم وبحمدك تبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك» " اے اللہ ! تو پاک ہے اور ساری تعریفیں تیرے لیے ہیں ، تیرا نام بابرکت ہے ، تیری شان بلند ہے ، اور تیرے علاوہ کوئی مستحق عبادت نہیں " ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت