فهرس الكتاب

الصفحة 830 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: ظہراورعصرکی نمازمیں کبھی کبھارکوئی آیت آواز سے پڑھ دینا

830 حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِنَا الظُّهْرَ، فَنَسْمَعُ مِنْهُ الْآيَةَ بَعْدَ الْآيَاتِ، مِنْ سُورَةِ لُقْمَانَ، وَالذَّارِيَاتِ»

سیدنا براء بن عازب ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ہمیں ظہر کی نماز پڑھاتے تھے، اور ہمیں چند آیتوں کے بعد ایک آیت سورہٴ لقمان اور ذاریات کی سنائی دیتی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت