فهرس الكتاب

الصفحة 835 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: نماز عشاء میں قرأت

835 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ جَمِيعًا، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ الْبَرَاءِ، مِثْلَهُ قَالَ: فَمَا سَمِعْتُ إِنْسَانًا أَحْسَنَ صَوْتًا، - أَوْ قِرَاءَةً مِنْهُ -

سیدنا براء بن عازب ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے مذکورہ بالا ارشاد فر کر کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ خوش آواز یا اچھی قراءت کرنے والا کوئی انسان نہیں سنا۔

قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے کوشش کرنی چاہیے۔کہ بہترین انداز سے اور خوش الحانی کے ساتھ تلاوت کیجائے ۔لیکن گانے موسیقی کا انداز اختیار کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت