فهرس الكتاب

الصفحة 850 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: جب امام قرأت کرےتو خاموش رہو

850 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ لَهُ إِمَامٌ، فَقِرَاءَةُ الْإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ»

سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''جس کا کوئی امام ہو تو امام کی قراءت اسی کی قراءت ہے۔

اس حدیث سے استدلال کرکے کہاجاتاہے۔کہ مقتدی کو قراءت کی ضرورت نہیں امام کی قراءت ہی اس کےلئے کافی ہے۔لیکن یہ حدیث ضعیف ہے۔اس لئے اس سے استدلال صحیح نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت