فهرس الكتاب

الصفحة 855 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: بلند آواز سے آمین کہنا

855 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَعَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا قَالَ: «وَلَا الضَّالِّينَ» قَالَ «آمِينَ» فَسَمِعْنَاهَا

سیدنا وائل بن حجر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کی اقتدا میں نماز پڑھی جب نبی ﷺ نے (وَ لَا الضَّآلِّيْنَ ) کہا تو فرمایا: ''آمیں'' ہم سب نے آپ کی آمین سنی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت