922 -حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: أَنْبَأَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، قَالَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُسَلِّمَ عَلَى أَئِمَّتِنَا، وَأَنْ يُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَى بَعْضٍ»
سیدنا سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ''رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اپنے اماموں کو سلام کہیں اور ہم ایک دوسرے کو سلام کہیں۔ ''
حدیث نمبر 922۔فائدہ۔یہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔اس لئے ان سے جواب دینے کا مسئلہ ثابت نہیں ہوتا۔