فهرس الكتاب
الصفحة 1038 من 4341
1038 حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حَافِيًا وَمُنْتَعِلًا
سیدنا عمرو بن شعیب ؓ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو جوتے اتار کر نماز پڑھتے دیکھا ہے، اور جوتے پہن کر بھی۔
حجم الخط: