فهرس الكتاب

الصفحة 1039 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: جوتے پہن کر نماز پڑھنا

1039 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَقَدْ رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ وَالْخُفَّيْنِ

سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ ﷺ کو جوتے اور موزے پہن کر نماز پرھتے دیکھا ہے۔

مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سندًا ضعیف قراردیا ہے۔جبکہ یہ روایت معنًا صحیح ہے۔علاوہ ازیں دوسرے محققین نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔تفصیل کےلئے دیکھئے۔ (الموسوعۃ الحدیثیۃ مسند الامام احمد بن حنبل 405۔406/7)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت