فهرس الكتاب

الصفحة 1101 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: جمعے کا وقت

1101 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ مُؤَذِّنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ كَانَ يُؤَذِّنُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ الْفَيْءُ مِثْلَ الشِّرَاكِ

نبی اکرم ﷺ کے مؤذن سیدنا سعد القرظ ؓ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں جمعے کے دن اس وقت اذان کہتے تھے جب سایہ تسمے کے برابر ہوتا تھا۔

قیلولہ دوپہر کے وقت آرام کرنے کو کہتے ہیں۔ جو عام ایام میں ظہر سے پہلے کیا جاتا ہے۔صحابہ کرامرضوان للہ عنہم اجمعین جمعے کے دن جمعے کی تیاری میں مصروفیت کی وجہ سے نماز جمعہ کے بعد قیلولہ کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت