1102 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كُنَّا نُجَمِّعُ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ
سیدنا انس ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: ہم لوگ جمعہ پڑھتے تھے ، پھر واپس آکر قیلولہ کرتے تھے۔