فهرس الكتاب

الصفحة 1105 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: جمعے کے خطبے کا بیان

1105 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائِمًا غَيْرَ أَنَّهُ كَانَ يَقْعُدُ قَعْدَةً ثُمَّ يَقُومُ

سیدنا جابر بن سمرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے، تاہم (اثنائے خطبہ میں) ایک بار بیٹھتے تھے پھر کھڑے ہو جاتے تھے ( اور دوسرا خطبہ دیتے تھے) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت