فهرس الكتاب
الصفحة 1113 من 4341
1113 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ أَصَلَّيْتَ قَالَ لَا قَالَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ
سیدنا ابو سعید ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ خطبہ دے رہے تھے کہ ایک آدمی آیا، آپ نے فرمایا: ''تو نے نماز پڑھی ہے؟ ''اس نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: ''تب دو رکعتیں پڑھ لے۔'
حجم الخط: