فهرس الكتاب

الصفحة 1420 من 4341

کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ

باب: نماز میں لمبا قیام کرنے کا بیان

1420 حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حَتَّى تَوَرَّمَتْ قَدَمَاهُ، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّ اللَّهَ قَدْ غَفَرَ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ، قَالَ: «أَفَلَا أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا»

ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ( طویل) نماز پڑھتے تھے حتی کہ آپ کے قدموں پر ورم آجاتا۔ عرض کیا گیا: اللہ تعالیٰ نے آپ کے اگلے پچھلے گناہ معاف کر دیے ہیں۔ نبی ﷺ نے فرمایا: ''تو کیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں؟''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت