1543 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةٍ، فَقَامَ وَقَالَ: «قُومُوا؛ فَإِنَّ لِلْمَوْتِ فَزَعًا»
ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپ کھڑے ہوگئے اور فرمایا: ''کھڑے ہو جاؤ، موت کی ایک گھبراہٹ (اور پریشانی ) ہوتی ہے۔''