1686 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضِّنِّيِّ عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ وَهُمَا صَائِمَانِ قَالَ قَدْ أَفْطَرَا
نبی ﷺ کی آزاد کردہ لونڈی میمونہ بنت سعد ؓا سے روایت ہے،انہوں نے کہا:نبی ﷺ سے سوال کیا گیا کہ اگر مرد اپنی بیوی کا بوسہ لے لے جب کہ ان دونوں کا روزہ ہو ( تو کیا حکم ہے؟) آپ ﷺ نے فرمایا: ''ان دونوں نے روزہ کھول دیا۔''