باب: حدثنا ابو بکر بن ابی شیبہ
2438 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ بَهْرَامَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُوُفِّيَ وَدِرْعُهُ مَرْهُونَةٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِطَعَامٍ
حضرت اسماء بنت یزید بن سکن ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب فوت ہوئے تو آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس غلے کے عوض گروی رکھی ہوئی تھی۔