فهرس الكتاب

الصفحة 2784 من 4341

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل

باب: جنگ میں اخلاص نیت

2784 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عُقْبَةَ عَنْ أَبِي عُقْبَةَ وَكَانَ مَوْلًى لِأَهْلِ فَارِسَ قَالَ شَهِدْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ فَضَرَبْتُ رَجُلًا مِنْ الْمُشْرِكِينَ فَقُلْتُ خُذْهَا مِنِّي وَأَنَا الْغُلَامُ الْفَارِسِيُّ فَبَلَغَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَلَا قُلْتَ خُذْهَا وَأَنَا الْغُلَامُ الْأَنْصَارِيُّ

حضرت ابوعقبہ (رشید فارسی) ؓ سے روایت ہے ۔ یہ کسی فارسی کے آزاد کردہ غلام تھے۔ انہوں نے فرمایا: جنگ احد کے موقع پر میں نبیﷺ کے ساتھ ( جہاد میں) حاضر تھا۔ میں نے ایک مشرک مردپر ضرب لگائی اور کہا:یہ لو، میں فارسی جوان ہوں ۔ یہ بات نبیﷺ کو معلوم ہوئی تو آپ نےتو فرمایا: تو نے یہ کیوں نہ کہا: یہ لو، میں انصاری جوان ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت