2894 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَةِ فَأَذِنَ لَهُ وَقَالَ لَهُ يَا أُخَيَّ أَشْرِكْنَا فِي شَيْءٍ مِنْ دُعَائِكَ وَلَا تَنْسَنَا
حضرت عمر ؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبیﷺ سے عمرہ کرنے کی اجازت چاہی تو نبیﷺ نے اجازت دے دی 'اور فرمایا:''بھائی !اپنی کسی دعا میں ہمیں بھی شریک کر لینا اور (دعامیں) ہمیں نہ بھلانا۔''