فهرس الكتاب

الصفحة 2905 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: فوت شدہ کی طر ف سے حج کرنا

2905 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَطَاءٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الْغَوْثِ بْنِ حُصَيْنٍ رَجُلٌ مِنْ الْفُرْعِ أَنَّهُ اسْتَفْتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حَجَّةٍ كَانَتْ عَلَى أَبِيهِ مَاتَ وَلَمْ يَحُجَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَّ عَنْ أَبِيكَ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَذَلِكَ الصِّيَامُ فِي النَّذْرِ يُقْضَى عَنْهُ

حضرت ابو غوث بن حصین ؓ جو مقام فرغ کے رہنے والے تھے'ان سے روایت ہے'انھوں نے نبیﷺسے قتویٰ پوچھا کہ ان کے والد کے ذمہ حج تھا اور حج کیے بغیر فوت ہو گئے ہیں۔نبیﷺ نے فرمایا:اپنے والد کی طرف سے حج کرو۔''اور نبیﷺ نے فرمایا:''نذر کے روزں کا بھی یہی حکم ہے کہ اس کی طرف سے ادا کیے جائیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت