فهرس الكتاب

الصفحة 2908 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: زند ہ آدمی کی طرف سے حج بدل کرنا جب اسے( خود حج کرنے کی )طاقت نہ ہو

2908 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كُرَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حُصَيْنُ بْنُ عَوْفٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي أَدْرَكَهُ الْحَجُّ وَلَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَحُجَّ إِلَّا مُعْتَرِضًا فَصَمَتَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ حُجَّ عَنْ أَبِيكَ

حضرت حصین بن عوف ؓ سے روایت ہے'انھوں نے فرمایا:میں نے کہا:اے اللہ کے رسول !میرے والد پر حج فرض ہو گیا ہے۔وہ حج نہیں کر سکتے سوائے اس کے کہ انھیں سواری پر باندھ دیا جائے۔نبیﷺ کچھ دیر خاموش رہے'پھر فرمایا:''اپنے والد کی طرف سے حج کرو۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت