2945 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا خَالِي يَعْلَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اسْتَقْبَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَجَرَ ثُمَّ وَضَعَ شَفَتَيْهِ عَلَيْهِ يَبْكِي طَوِيلًا ثُمَّ الْتَفَتَ فَإِذَا هُوَ بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ يَبْكِي فَقَالَ يَا عُمَرُ هَاهُنَا تُسْكَبُ الْعَبَرَاتُ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے انہوں نے فر یا:رسول اللہﷺحجر اسود کی طرف آئے 'پھر اس پر اپنے مبارک رکھ کر د
یر تک روتے رہے 'پھر مڑکر دیکھا تو حضرت عمر بن خطابروتے نظر آئے۔تب آپ نے فر یا:''عمر! اس مقام پر آنسو بہائے جاتے ہیں۔''