فهرس الكتاب
الصفحة 3026 من 4341
3026 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «كُنْتُ فِيمَنْ قَدِمَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ»
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے' انھوں نے فرمایا:رسول اللہﷺ نے اپنے گھر کے جو کمزور افراد (عورتیں اور بچے'قوت والے لوگوں سے ) پہلے (مزدلفہ سے منیٰ) بھیجے تھے'میں بھی ان میں شامل تھا۔
حجم الخط: