فهرس الكتاب

الصفحة 3027 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: جمرات کی رمی کے لیے لوگوں سے پہلے مزدلفہ سے منی چلے جانا

3027 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ سَوْدَةَ بِنْتَ زَمْعَةَ، كَانَتِ امْرَأَةً ثَبْطَةً، فَاسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَدْفَعَ مِنْ جَمْعٍ، قَبْلَ دَفْعَةِ النَّاسِ، «فَأَذِنَ لَهَا»

ام المؤمنین حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ ام المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ ؓا بھاری بدن والی خاتون تھیں۔انھوں نے رسول اللہﷺ سے اجازت چاہی کہ مزدلفہ سے لوگو ں کے روانہ ہونے سے پہلے ہی روانہ ہو جائیں'تو آپ ﷺ نے انھیں اجازت دے دی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت