فهرس الكتاب

الصفحة 3103 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: ہدی کا جانور میقات سے قریب تر مقام سے لے کرجانا

3103 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ: «ارْكَبْهَا» قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: «ارْكَبْهَا وَيْحَكَ»

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جو ہدی کے جانور ( اونٹ یااونٹنی ) ہانکے لیے جارہا تھا ۔آپ نے فرمایا: ''اس پر سوار ہو جاؤ ۔'' اس نے کہا: یہ تو ہدی کا جانور ہے ۔ نبی ﷺ نے فرمایا: '' ''اس پر سوار ہو جا ۔تیرا بھلا ہو ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت