فهرس الكتاب

الصفحة 3114 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: مدینہ طیبہ کی فضیلت

3114 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَرَادَ أَهْلَ الْمَدِينَةِ بِسُوءٍ، أَذَابَهُ اللَّهُ، كَمَا يَذُوبُ الْمِلْحُ فِي الْمَاءِ»

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے ، رسول اللہ نے فرمایا:جو شخص مدینے والوں کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے گا ، اللہ تعالی اسے اس طرح گھلادے گا جس طرح پانی میں نمک گھل جاتا ہے ۔''

1۔ جس طرح مکی حرم کا احترام فرض ہےاسی طرح مدنی حرم کا احترام بھی فرض ہے۔

3۔حرم کی بے حرمتی کرنے والے پر دنیا میں ہی عذاب آجائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت