فهرس الكتاب

الصفحة 3115 من 4341

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

باب: مدینہ طیبہ کی فضیلت

3115 حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مِكْنَفٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ أُحُدًا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ، وَهُوَ عَلَى تُرْعَةٍ مِنْ تُرَعِ الْجَنَّةِ، وَعَيْرٌ عَلَى تُرْعَةٍ مِنْ تُرَعِ النَّارِ»

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے ،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: احد پہاڑ ہے جسے ہم سے محبت ہے اور ہمیں اس سے محبت ہے ، اور وہ جنت کے ایک ٹیلے پر ہے ۔ اور ہیر (پہاڑ ) جہنم کے ایک ٹیلے پر ہے ۔''

1۔علامہ زہیر شاویش نے فرمایا:عیر ایک بہت چھوٹا سا پہاڑ ہےجو مدینہ ائیر پورٹ کے قریب واقع ہے۔

2۔صحیح مسلم میں ہے کہ نبی اکرم ﷺ کی نظر احد پہاڑ پر پڑی تو فرمایا:یہ پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔ (صحيح مسلم الحجباب فضل المدينه۔۔۔۔وبيان حدود حرمهاحديث:1365)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت