فهرس الكتاب

الصفحة 3134 من 4341

کتاب: قربانی سے متعلق احکام ومسائل

باب: اونٹ اور گائے( کی قربانی) کتنے افراد کی طرف سے کفایت کرسکتی ہے؟

3134 حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِي حَاضِرٍ الْأَزْدِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «قَلَّتِ الْإِبِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَهُمْ، أَنْ يَنْحَرُوا الْبَقَرَ»

حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ کےزمانے میں (ایک بار ) اونٹوں کی قلت ہوگئی تو رسول اللہ ﷺ نے گایوں کو قربان کرنے کا حکم دیا ۔

مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سندًا ضعیف قراردیاہے جبکہ دیگر محققین نے اسے صحیح قراردیا ہےاورانھی کی رائےاقرب الی الصلواب معلوم ہوتی ہے۔واللہ اعلم ۔لہذا مذکورہ روایت سندًا ضعیف ہونے کے باوجود دیگر شواہد ومتابعات کی بنا پر قابل عمل اور قابل حجت ہے۔مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: (ضعيف سنن ابي داؤد(مفصل ) للالباني تحت الحديث:325وسنن ابن ماجه بتحقيق الدكتور بشار عواد رقم:3134)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت