3153 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عُوَيْمِرِ بْنِ أَشْقَرَ، أَنَّهُ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ، فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «أَعِدْ أُضْحِيَّتَكَ»
حضرت عویمر بن اشقر سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز سے پہلے (قربانی کاجانور ) ذبح کرلیا ، پھر انہوں نبی ﷺ کو بتایاتو آپ فرمایا:''دوبارہ قربانی دو ۔''