3219 حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَوَّامِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ سَلْمَانَ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَرَادِ؟ فَقَالَ: «أَكْثَرُ جُنُودِ اللَّهِ، لَا آكُلُهُ، وَلَا أُحَرِّمُهُ»
حضرت سلمان ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ سے ٹڈی دل کے بارے میں سولا کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ''یہ اللہ کا سب سے زیادہ تعداد ولا لشکر ہے۔ میں اسے نہ کھاتا ہوں، نہ حرام کہتا ہوں۔''