3220 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: «كُنَّ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَهَادَيْنَ الْجَرَادَ، عَلَى الْأَطْبَاقِ»
حضر انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، نہوں نے فرمایا: نبیﷺ کی ازواج مطہرات (ؓنَّ) ایک دوسری کو ٹڈیوں کی پلیٹیں تحفے کے طور پر بھیجا کرتی تھیں۔