فهرس الكتاب

الصفحة 3310 من 4341

کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل

باب: بھنے ہوئے گوشت کابیان

3310 حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: «مَا رُفِعَ مِنْ بَيْنِ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَضْلُ شِوَاءٍ قَطُّ، وَلَا حُمِلَتْ مَعَهُ طِنْفِسَةٌ»

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے'انھوں نے فرمایا:رسول اللہﷺ کے سامنے سے کبھی بچا ہوا بھنا گوشت نہیں اٹھا یا گیا۔ (ساتھ کھانے والے اصحاب ہوتے تھے۔گوشت اتنا ہی ہوتا تھا جو اس وقت کھا لیا جائے۔) اور نہ کبھی آپ کے ساتھ بچھانے کے لیے قالین اور غالیجہ لے جایا گیا (کہ جہاں تشریف رکھنا چاہیں'اس پر رکھیں'بلکہ وقت پر جیسا بچھونا میسر ہوتا سادہ یا عمدہ'اس پر تشریف رکھتے۔)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت