فهرس الكتاب

الصفحة 3388 من 4341

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

باب: ہر نشہ آور چیز حرام ہے

3388 حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلُّ مُسْكِرٍ، حَرَامٌ» قَالَ ابْنُ مَاجَةَ: هَذَا حَدِيثُ الْمِصْرِيِّينَ

حضرت عبداللہ بن مسعود ﷺسے ر وایت ہے 'رسول اللہ نے فر یا:''ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔''

امام ابن ماجہ ؓ بیان کرتے ہیں:یہ اہل مصر کی حدیث ہے۔

امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ کے فرمان کامطلب یہ ہے کہ یہ حدیث حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سند سے روایت کرتے والے مصر کے محدثین ہیں۔دوسرے شہر کے محدثین نے یہ روایت بیان نہیں کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت