فهرس الكتاب

الصفحة 3424 من 4341

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل

باب: کھڑے ہو کر پینا

3424 حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَهَى عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا»

حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ نے کھڑے ہو کرپینے سے منع فرمایا۔

بعض علماء نے ممانعت کو کراہت پرمحمول کیا ہے۔یعنی بیٹھ کرپینا بہتر ہے۔بعض نے کھڑے ہوکر پینا رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خاص قرار دیا ہے یعنی نبی کریمﷺ کےلئے جائز تھا۔ہمیں منع کی حدیث پرعمل کرنا چاہیے احتیاط اس میں ہے کہ کھڑے ہوکر پینے سے اجتناب کیا جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت