فهرس الكتاب

الصفحة 3451 من 4341

کتاب: طب سے متعلق احکام ومسائل

باب: شہد کا بیان

3451 حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ الْعَطَّارُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: أُهْدِيَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَسَلٌ، فَقَسَمَ بَيْنَنَا لُعْقَةً، لُعْقَةً، فَأَخَذْتُ لُعْقَتِي، ثُمَّ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَزْدَادُ أُخْرَى؟ قَالَ: «نَعَمْ»

حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ کی خدمت میں شہد کا ہدیہ پیش کیا گیا ۔ آپ نے ہمارے درمیان ایک ایک چمچ تقسیم فرمایا ۔ میں نے اپنا حصہ لے لیا ، پھر عرض کیا: اللہ کے رسول ! مزید ایک چمچ لے لوں ؟ فرمایا: ''ہاں (لے لو ) ''

لعقۃ سے مراد شہد کی وہ مقدار ہے جوانگلی یا چمچے سے ایک بار لے کر چاٹ لی جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت