فهرس الكتاب
الصفحة 3482 من 4341
3482 حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعْدٍ الْإِسْكَافِ، عَنِ الْأَصْبَغِ بْنِ نُبَاتَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «نَزَلَ جِبْرِيلُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِحِجَامَةِ الْأَخْدَعَيْنِ، وَالْكَاهِلِ»
حضرت علی ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: حضرت جبریل نےنازل ہو کر نبی ﷺ کو گردن کی رگوں پر اور دونوں کندھوں کےدرمیان (گردن کے قریب ،سینگی لگوانے کی ہدایت کی ۔
حجم الخط: