3582 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِفَاطِمَةَ أَوْ لِأُمِّ سَلَمَةَ ذَيْلُكِ ذِرَاعٌ
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ بنی ﷺ نے حضرت فاطمہ ؓ سے یا حضرت ام سلمہ ؓ سے فرمایا: تمھارا دامن ایک ہاتھ ہونا چاہیے ۔