3583 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي ذُيُولِ النِّسَاءِ شِبْرًا فَقَالَتْ عَائِشَةُ إِذًا تَخْرُجَ سُوقُهُنَّ قَالَ فَذِرَاعٌ
حضرت ابوہریرہ ؓ نے فرمایا ام المومنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ہے بنی ﷺ نے عورت کے دامن کے بارے میں فرمایا: تب تو ان کی پنڈلیاں ظاہر ہوجائیں گی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: تب ایک ہاتھ (کافی ہے ) ۔