فهرس الكتاب

الصفحة 3707 من 4341

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل

باب: اجازت طلب کرنا

3707 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ وَاصِلِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِي سَوْرَةَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا السَّلَامُ فَمَا الِاسْتِئْذَانُ قَالَ يَتَكَلَّمُ الرَّجُلُ تَسْبِيحَةً وَتَكْبِيرَةً وَتَحْمِيدَةً وَيَتَنَحْنَحُ وَيُؤْذِنُ أَهْلَ الْبَيْتِ

حضرت ابو ایوب انصاری ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:ہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہ سلام (تو ہمیں معلوم ) ہے لیکن اجازت طلب کرنے کا کیا مطلب ہے ؟آپ ﷺ نے فرمایا: آدمی کوئی بات کہے ، سبحان اللہ کہہ دے، اللہ اکبر کہہ دے ،الحمد للہ کہہ دے یا کھانس دے۔ (مقصد یہ ہے کہ) گھر والوں کو معلوم کرادے (کہ میں اندر آنا چاہتا ہوں ۔ )

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت