3771 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَهَانَا فَأَمَرَنَا أَنْ نُطْفِئَ سِرَاجَنَا
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے ہمیں (بہت سے کاموں کا ) حکم دیا ، اور (بہت سے کاموں سے) منع فرمایا۔آپ نے ہمیں یہ حکم بھی دیا کہ (سوتے وقت) چراغ بجھادیا کریں۔