فهرس الكتاب

الصفحة 3787 من 4341

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل

باب: قرآن مجید پڑھنے کاثواب

3787 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (قُلۡ ھُوَ اللہُ اَحَدٌ) (سورہ اخلاص) تہائی قرآن کے برابر ہے۔

۱ ۔سورۂ اخلاص کا ثواب اب ایک تہائی قرآن کے براب ہے۔ ۲۔ اس کی عظمت کی وجہ یہ ہے کہ اس میں توحید کا بیان ہے۔ ۳۔ اللہ تعالیٰ کو توحید سے محبت اور شرک سے انتہائی نفرت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت